لاہور : مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی مرزا محمد جاوید نے اپنی تمام جائیداد نوازشریف کے نام کر دی۔
لیگی ایم پی اے مرزا محمد جاوید نے بیان حلفی میں پچیس کروڑ روپے مالیت تمام جائیداد نوازشریف کے نام کرنے کا اعلان کیاہے۔
مزید پڑھیں : کابینہ نے نوازشریف کانام ای سی ایل سے نکالنے کی مشروط منظوری دے دی