سنگا پور: مکس مارشل آرٹس مقابلے میں پاکستانی فائٹر احمد مجتبیٰ نے بھارتی فائٹر کو شکست دیدی۔
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستانی فائٹر مکس مارشل آرٹس مقابلے میں بھارت کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئے،سنگاپور میں جاری مکس مارشل آرٹس مقابلے کے دوران پاکستانی فائٹر احمد مجتبیٰ نے بھارتی فائٹر راہول راجو کوہرا دیا۔
Ahmed Mujtaba 🇵🇰 gets Pakistan the win over India, STOPPING Rahul Raju in Round 1! @ahmedwolverine1 #ONEUnbreakable3 #WeAreONE #ONEChampionship pic.twitter.com/wpVX2avZQw
— ONE Championship (@ONEChampionship) February 5, 2021