امریکی اداکارہ اور محمد بن سلمان دوست ہیں۔ لنڈسے لوہان کے والد کا بیان

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

امریکی اداکارہ اور محمد بن سلمان دوست ہیں۔ لنڈسے لوہان کے والد کا بیان
امریکی اداکارہ اور محمد بن سلمان دوست ہیں۔ لنڈسے لوہان کے والد کا بیان

مشہور امریکی اداکارہ لنڈسے لوہان کے والد نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور بیٹی آپس میں دوست ہیں، لیکن ان کے درمیان محبت نامی کوئی چیز نہیں۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی شہزادہ محمد بن سلمان اور لنڈسے لوہان کے درمیان پیغامات کا تبادلہ کچھ عرصے تک جاری رہا ہے جبکہ امریکی اداکارہ سعودی ولی عہد کے نجی طیارے میں بھی سفر کرچکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سدا بہار دھنوں کے خالق خواجہ خورشید انور کی 35 ویں برسی

لنڈسے لوہان کے والد نے میڈیا پر جاری متعدد خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ سعودی شہزادے اور میری بیٹی کے درمیان ایسی کوئی بات نہیں جسے دوستی کے علاوہ کوئی اور نام دیا جاسکے۔ 

یاد رہے کہ گزشتہ روز ہالی ووڈ کی سائنس فکشن ٹرمینیٹر سیریز کی نئی  فلم ڈاک فیٹ پاکستان  میں نمائش کے لیے پیش کردی گئی ہے جبکہ سب سے پہلے اس کی نمائش کراچی کے سینما گھروں میں ہوگی۔

آرنلڈ شوارزنیگر حسبِ روایت اِس فلم میں مرکزی ہیرو کا رول کر رہے ہیں جبکہ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ روبوٹ کے طور پر مسلسل فلم کا حصہ رہنے والے آرنلڈ کی عمر اِس وقت 72  سال ہے۔

مزید پڑھیں: ہالی ووڈ سائنس فکشن ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ پاکستان کے سینماؤں میں دکھائی جائے گی

Related Posts