کراچی :سندھ پولیس بینویلنٹ/ویلفیئرفنڈ بورڈکاگیارواں اجلاس۔آئی جی سندھ ڈاکٹر سیدکلیم امام کی سربراہی میں دیگر 13 ممبران کی اجلاس میں شرکت۔رینج/یونٹس کے لیئے ریوالونگ فنڈز کی مد میں48.82 ملین رقم کی منظوری دیدی گئی۔
ایس آر پی اور سی ٹی ڈی کے لیئے ویلفیئر کی مد میں2.5ملین رقم کی بھی منظوری دی گئی۔نئی ویلفیئر اسکیموں کے لیئے 14رینج/یونٹس کے لیئے 96ملین کی رقم رکھنے کی منظوری۔
مزید پڑھیں :آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام سے پاکستان ٹینس فیدریشن کے نائب صدر کی ملاقات