کراچی: پاکستان کے معروف کامیڈین عمر شریف کی اہلیہ زریں عمر کا کہنا ہے کہ عمر شریف کیلئے ایک ایک منٹ قیمتی ، حکومت امریکا روانگی کیلئے اقدامات اٹھائےتاکہ ان کی اوپن ہارٹ سرجری کروائی جاسکے۔
مزید پڑھیں:وزیر اعظم عمران خان عمر شریف کی مدد کیلئے تیار، شہباز گل کی تصدیق