مظفر آباد: راولا کوٹ کے قریب راولپنڈی جانے والی بس کھائی میں گر گئی، خوفناک حادثے کے نتیجے میں 23 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بلوچ سے راولپنڈی جانے والی بس منجھاڑی کے مقام پرگہری کھائی میں گر گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ راولا کوٹ کے قریب حادثے کے نتیجے میں 23 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
سیاحوں کی گاڑی الٹ کر کھائی میں گرگئی،5 افراد جاں بحق
آزاد کشمیر،پاک فوج کی گاڑی کھائی میں گر گئی، 4جوان شہید، آئی ایس پی آر