موقع موقع!!! پاک بھارت میچ سے قبل سوشل میڈیا پر بڑا ٹاکرا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Big clash on social media before Pak-India match

کراچی: پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ ہمیشہ ہی کانٹے دار ہوتا ہے اور جہاں کھلاڑی میدان میں پرعزم دکھائی دیتے ہیں اسی طرح شائقین بھی انتہائی جوش و جذبے کا مظاہرے کرتے ہوئے اپنی ٹیموں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں ، آج پاک بھارت میچ سے پہلے بھی پاکستان اور بھارت کے چاہنے والوں نے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی جنگ شروع ہوچکی ہے۔

دونوں ٹیموں کے حامی سوشل میڈیا پر اپنے پیغامات کے ذریعے اپنی اپنی ٹیموں کو سپورٹ کرنے کے ساتھ ساتھ مخالفین کو چیلنج دیتے دکھائی دے رہے ہیں۔ میچ کا نتیجہ تو رات کو سامنے آئیگا لیکن آپ کو سوشل میڈیا پر ہونیوالی چند جھڑپیں دکھاتے ہیں۔

 


 

Related Posts