ندا یاسر کے ڈانس کے سوشل میڈیا پر چرچے، ویڈیوز وائرل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

معروف ٹی وی میزبان و اداکارہ ندا یاسر کی اپنے بھائی کی شادی میں ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ڈانس کی ویڈیو گزشتہ رات سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں ندا یاسر کو مقبول ہٹ گانے ’مکھنا‘ پر ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ بہت سے سوشل میڈیا صارفین نے اس ویڈیو پرملا جلا ردعمل ظاہر کیا۔ گلابی رنگ کے لباس میں ملبوس یاسر نے اپنے ڈانس سے شائقین کو سحر میں جکڑلیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

ایک صارف نے لکھاکہ ’’نا ڈانس آتا نہ پروگرام کرنا توبہ توبہ‘‘۔ ایک اور نے لکھاکہ اب تو بڑی ہو جاؤ،جوان بچوںکی ماں ہو ۔پاگل عورت کچھ اچھا کر لیا کرو۔



Related Posts