سوشل میڈیا کا درست استعمال ،کراچی میں اب سبزیاں بھی آن لائن دستیاب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سبزیوں کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافہ، مہنگائی آسمان سے باتیں کرنے لگی
سبزیوں کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافہ، مہنگائی آسمان سے باتیں کرنے لگی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی :کراچی سوشل میڈیا کے جدید دور میں پاکستان میں آن لائن کاروبار کا رجحان بہت بڑھ چکا ہے۔ کراچی میں اب سبزیاں بھی آن لائن دستیاب ہیں۔

دور جدید میں جہاں ہر چیز آئن لائن مل جاتی ہے وہیں اب روزمرہ کے کھانا پکانے کے لیے سبزیاں بھی دستیاب ہیں.

کراچی کے شہری وقارعلی اعلی تعلیم یافتہ ہیں لیکن منفرد بزنس کے آئیڈے کی بنا پرآئن لائن سبزی والے کا بزنس شروع کیا۔

مزید پڑھیں :ٹماٹر تاحال 3 تا 4 سو روپے کلو فروخت دیگر سبزیاں بھی قوت خرید سے باہر

وقارعلی کا کہنا ہے کہ وہ سبزی بازاروں کی قیمت سے کم قیمت پرمہیا کر رہے ہیں۔

آئن لائن سبزی والے وقارعلی کی اہلیہ اجالا بھی کاروبار میں ان کے شانہ بشانہ کام کرتی ہیں۔

سوشل میڈیا کے ذریعے آئن لائن سبزی والے کو آرڈر کیا جاتا ہے اور وقارعلی آرڈر گھر تک پہنچاتے ہیں۔

Related Posts