سیاسی مقاصد حاصل کرنے کیلئے ٹائیگرفورس کومتنازعہ بنایا جارہا ہے، عثمان ڈار

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کامیاب جوان پروگرام کے تحت 10 ہزار افراد کو 8ارب سے زائد رقم دی گئی۔عثمان ڈار
کامیاب جوان پروگرام کے تحت 10 ہزار افراد کو 8ارب سے زائد رقم دی گئی۔عثمان ڈار

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

لاہور:وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈارنے حزب اختلاف کی جماعتوں پرزوردیاہے کہ وہ کوروناوائرس پرقابوپانے کے لئے متفقہ موقف اختیار کریں اور سیاست نہ کریں۔

عثمان ڈار نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے ٹائیگرفورس کومتنازعہ بنانے کی کوششوں میں مصروف عمل ہے۔

عثمان ڈارنے ان مشکل حالات میں لوگوں کی مدد کے لئے وزیراعظم کی کوروناریلیف ٹائیگرفورس میں شمولیت پرنوجوانوں کاخاص طور پر شکریہ اداکیا۔

Related Posts