پاکستانی بالرز کا کم پیس؛ مچل اسٹارک کا حیرانگی کا اظہار

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستانی بالرز کا کم پیس؛ مچل اسٹارک کا حیرانگی کا اظہار
پاکستانی بالرز کا کم پیس؛ مچل اسٹارک کا حیرانگی کا اظہار

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستانی تیز گیندبازوں کے پیس گرنے پر آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے بھی حیرانگی کا اظہار کردیا۔

آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پرتھ ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستانی فاسٹ بولرز کا پیس کم ہوگیا جس پر انہوں نے کہا کہ مجھے حیرت ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ فاسٹ بولرز کے پیس کم ہونے پر حیران تھا کیونکہ زیادہ تر کھلاڑی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بالنگ کرواتے ہیں۔

کوئٹہ گلیڈیئٹر کو جوائن نہیں کروں گا، احمد شہزاد

آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے کہا کہ میلبرن میں پاکستانی پیسرز کو زیادہ سائیڈ ویز موومنٹ کیلئے رفتار کو بڑھانا ہوگا۔

Related Posts