اداکارہ سویرا شیخ ہیرے کی انگوٹھی گم ہونے پر ذہنی اذیت کا شکار، دیر تک روتی رہیں

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Pakistani Actress model

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

لاہور: اداکارہ وماڈل سویرا شیخ کو منگنی پر پہنائی جانے والی ہیرے کی انگوٹھی گم ہوگئی ۔

بتایا گیا ہے کہ سویرا شیخ ایک کمرشل کیلئے مالدیپ میں موجود تھیں کہ کمرشل کے شوٹ کے دوران انہوں نے ہیرے کی انگوٹھی جس کی مالیت آٹھ لاکھ روپے بتائی گئی ہے اتار کررکھی۔

مزید پڑھیں :کیپٹن نوید فیملی فرینڈ ، میری نئی فلم کے ہیرو وہی ہونگے، اداکارہ میرا

جب وہ شوٹ سے فارغ ہوئیں تو ان کی انگوٹھی موجود نہیں تھی ۔سویرا شیخ اپنی منگنی کی قیمتی انگوٹھی چوری ہونے پرکافی دیر تک روتی رہیں۔

ذرائع کے مطابق اداکارہ نے کمرشل شوٹ میں انگوٹھی کی قیمت سے کم معاوضہ طے کیا تھا ۔

Related Posts