راولپنڈی: صدر بیرونی پولیس نے بہو کے ساتھ زیادتی کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

islamabad rapist
islamabad rapist

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

راولپنڈی: صدر بیرونی پولیس نے بہو کے ساتھ زیادتی کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا، پولیس نے مدعیہ کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسس کروایا ۔

تفصیلات کے مطابق متاثرہ خاتون نےدرخواست دی تھی کہ اس کے سسر نے متعدد بار اس سے زیادتی کی جس پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ میں نامزد ملزم میر زمان کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتار کر لیا

مدعیہ کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسس بھی کروایا گیا، اس حوالے سے ایس پی صدرکا کہناتھا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،خواتین اور بچوں سے زیادتی ناقابل برداشت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی میں بالا تکہ ہاؤس کےمالک کا بھائی اغوا: 1 کروڑ روپے تاوان وصول

police arrested man

Related Posts