پاکستانی کوہ پیماعلی رضا سدپارہ تربیتی مشق کے دوران گر کرشدید زخمی

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستانی کوہ پیماعلی رضا سدپارہ تربیتی مشق کے دوران گر کرشدید زخمی
پاکستانی کوہ پیماعلی رضا سدپارہ تربیتی مشق کے دوران گر کرشدید زخمی

گلگت:ملک کے مشہور و معروف پاکستانی کوہ پیماعلی رضا سدپارہ تربیتی مشق کے دوران گر کر شدیدزخمی ہوگئے.

ریجنل ہیڈ کوارٹر اسپتال اسکردو کے آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر ناصر کا اُن کی صحت کے حوالے سے کہنا ہے کہ علی رضا سدپارہ کی ریڑھ کی ہڈی پر گہری چوٹ لگی ہے، آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ان کا آپریشن کیا جائے گا۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ کوہ پیما علی رضا سدپارہ نے 8 ہزار میٹر سے بلند 4 چوٹیوں کو 17 بار سر کر رکھا ہے اور ملک کا نام روشن کیا ہے۔

مزید پڑھیں:پاک فوج کا لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش کیلئے انفراریڈ کیمرے استعمال کرنے کا فیصلہ

Related Posts