جینیفر لوپیز کی نئی نیٹ فلکس فلم ’ دی مدر‘ کی کہانی کتنی مختلف ہوگی؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر جینیفر لوپیز کی فلم دی مدر رواں سال ریلیز ہوگی۔

نکی کیرو کی ہدایت کردہ فلم میں 52 سالہ جینیفر لوپیز نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

کہانی

فلم میں لوپیز کو ایک قاتل کا کردار ادا کرتے دکھایا جائے گا جو اپنی لاپتہ بیٹی کی تلاش کے سلسلے میں باہر نکلنے کا فیصلہ کرتی ہے۔ فلم میں ہارڈوک ایک ایف بی آئی ایجنٹ کا کردار ادا کرے گا۔

کاسٹ

جینیفر لوپیز

جوزف فینیس

عمری ہارڈوک

گیل گارسیا برنال

پال ریسی

لوسی پیز

جیسی گارسیا

یوون سینیٹ جونز

دی مدر کی پروڈکشن

آئی ایم ڈی بی پر موجود اطلاعات کے مطابق دی مدر کی پروڈکشن 4 اکتوبر 2021 کو شروع ہوئی تھی، اسی دوران کورونا کی وجہ سے اس کی پروڈکشن ایک ہفتے کیلئے روکی گئی، 28 جنوری 2022 کو فلم کی پروڈکشن مکمل ہوگئی تھی۔

فلم کو وینکوور، کینیڈا، اور اسپین کے کینری جزائر میں فلمایا گیا ہے۔

ریلیز

فلم نیٹ فلکس پر 12 مئی 2023 کو ریلیز ہوگی۔

Related Posts