میں اب جان ابراہم کی طرح صحت مند نہیں، شاہ رخ خان کا مداحوں کو جواب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

میں اب جان ابراہم کی طرح صحت مند نہیں، شاہ رخ خان کا مداحوں کو جواب
میں اب جان ابراہم کی طرح صحت مند نہیں، شاہ رخ خان کا مداحوں کو جواب

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار اور مایہ ناز فنکار شاہ رخان نے حال ہی میں ٹویٹر پر AskSrk# سیشن کا انعقاد کیااور اپنے چاہنے والوں کو دلچسپ اور عجیب وغریب جوابات دیئے۔

ٹویٹر پر بات کرتے ہوئے، شاہ رخ کا کہنا تھا کہ میں جلدی میں AskSrk# کررہا ہوں، اگر میری طرح آپ سب جلدی بیدار ہو جائیں تو 15 منٹ بات کرتے ہیں، محبتیں بانٹتے ہیں۔

ان کے ٹویٹ کے فوراً بعد ہی، ان کی پوسٹ پر کئی ٹویٹس پہلے ہی آچکے تھے، آئیے ایک نظر ڈالتے ہیں کہ اداکار نے ان سے پوچھے گئے ٹویٹس کا کیا جواب دیا۔

Related Posts