مہوش حیات کی ہیلی کاپٹر میں دبئی کی سیر، تصاویر اور ویڈیوز وائرل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مہوش حیات کی ہیلی کاپٹر میں دبئی کی سیر، تصاویر اور ویڈیو ز وائرل
مہوش حیات کی ہیلی کاپٹر میں دبئی کی سیر، تصاویر اور ویڈیو ز وائرل

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستان کی شوبز انڈسٹری کا بڑا نام معروف اداکارہ مہوش حیات نے اپنے دبئی کے دورے کی تصاویر اور ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا، ہیلی دبئی کے ذریعے ہیلی کاپٹر ٹور بھی کیا۔

مہوش حیات آج کل دبئی کی سیر کرنے میں مصروف ہیں، اداکارہ نے اس دوران دبئی ہیلی کے ذریعے ہیلی کاپٹر کا ٹور بھی کیا اور دبئی کے فضائی مناظر کو دیکھا۔ مہوش نے اسی فلائٹ کے دوران تصاویر اور ویڈیوز بھی بنائی جو کہ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)

پاکستانی اداکارہ نے اپنی پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن دیا خواتین و حضرات آپکی کیپٹن آپ سے مخاطب ہے۔اس پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دل چسپ تبصرے کیے گئے، ایچ ایس وائے نے بھی کامنٹ کیا۔

افشین حیات جوکہ مہوش حیات کی بہن ہیں نے لکھا کہ ٹھیک سے اڑاؤ جیسے سیکھایا تھا۔۔۔

Related Posts