جلال پور بھٹیاں روڈ پر مسافر بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 8 افراد جاں بحق

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جلال پور بھٹیاں روڈ پر مسافر بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 8 افراد جاں بحق
جلال پور بھٹیاں روڈ پر مسافر بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 8 افراد جاں بحق

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

جلال پور بھٹیاں روڈ پر مسافر بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

یہ افسوسناک واقعہ پیش آنے کے بعد ریسکیو اہلکار اور پولیس جائے حادثہ پر پہنچ گئی، زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کرنے کا عمل جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور جانے والی شاہ حسین ایکسپریس کو حادثہ، 20 سکھ یاتری ہلاک

Related Posts