ٹوئٹر پر شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کے بائیکاٹ کا دوبارہ مطالبہ کیوں کیا جارہا ہے؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

بھارت میں فلموں کے بائیکاٹ کا ٹرینڈ دن بہ دن بڑھتا جارہا ہے، شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کے بائیکاٹ کا دوبارہ مطالبہ سامنے آرہا ہے۔

ٹوئٹر پر #BoycottPathanMovie ٹرینڈ کررہا ہے ، لیکن یہاں پر سوال یہ پیدا ہوتا ہے اس کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیوں کیا جارہا ہے؟

حال ہی میں فلم پٹھان کا گانا بے شرم ریلیز ہوا ہے جس میں دپیکا پڈوکون کو بولڈ ڈریسنگ اور شاہ رخ خان کو ایبز دکھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

گانا ریلیز کے فوراََ بعد ہی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا اورلوگوں کی بڑی تعداد گانے کو ناپسندیدگی کی نگاہوں سے دیکھ رہی ہے۔

آیئے ٹوئٹر صارفین کے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Related Posts