تصویری تجزیہ، شاہ میر شنید کا گرینڈ رسیپشن اورشوبز انڈسٹری کے چمکتے دمکتے ستارے

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

تصویری تجزیہ، شاہ میر شنید کا گرینڈ رسیپشن اورشوبز انڈسٹری کے چمکتے دمکتے ستارے
تصویری تجزیہ، شاہ میر شنید کا گرینڈ رسیپشن اورشوبز انڈسٹری کے چمکتے دمکتے ستارے

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

مشہورومعروف ٹی وی ڈائریکٹر اور پروڈیوسر سلطانہ صدیقی کے ہمراہ شاہ میر شنید کے گرینڈ رسیپشن میں شوبز کے چمکتے دمکتے ستاروں نے چار چاند لگا دئیے۔

گزشتہ شب منعقد کی گئی اس تقریب میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مشہورومعروف ستاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور شاہ میر شنید اور نو بیاہتا دلہن حسنات ہاشوانی کو مبارکباد دی۔

شنید قریشی اور مومل شنید کے صاحبزادے شاہ میر شنید کیلئے گرینڈ رسیپشن کا اہتمام سلطانہ صدیقی کی طرف سے کیا گیا تھا جو شادی سے متعلق دیگر تقریبات کا اہم حصہ ثابت ہوا۔

سلطانہ صدیقی اور اہلِ خانہ شاہ میر شنید کیلئے گرینڈ رسیپشن میں اکٹھے ہوئے، شادی اور مہندی کی تقریبات میں بھی ٹی وی اور فلم کی دنیا سے متعدد ستاروں نے شرکت کی، گرینڈ رسیپشن کی تصاویر پیشِ خدمت ہیں۔ 

Celebrities Spotted At Shahmir Shunaid's Reception

یہ بھی پڑھیں: تصویری تجزیہ: انگلینڈ کو شکست، یوروکپ فائنل کے یادگار لمحات

Related Posts