بہتر ہے آپ صرف اداکاری کریں گلوکاری نہیں، ناقدین کا حرا مانی کے نئے گانے پر ردعمل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی نے اپنی سالگرہ کے موقع پر اپنے مداحوں کو اپنی آواز میں ایک نئے گانے کا تحفہ دیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ حرامانی نے انسٹاگرام پر اپنا نیا گانا شیئر کیا جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ’پیش خدمت ہے ’یاریاں‘ میرے دل کے بہت قریب ہے یہ گانا، آپ کی رائے درکار ہے‘۔

مذکورہ گانے کی ویڈیو یوٹیوب پر بھی شیئر کی گئی جس پر صارفین کی جانب سے تنقید کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

کیفی خلیل کو میری آواز میں ’کہانی سنو‘ بہت پسند آیا تھا، آئمہ بیگ

صارفین کے مطابق انہیں صرف اداکاری ہی کرنی چاہئیے گلوکاری ان کے بس کی بات نہیں جبکہ کچھ کا کہنا ہے کہ انھیں کسی ماہر استاد سے گلوکاری سیکھنے کی ضرورت ہے۔ آئیے اُن کے تبصروں پر ایک نظر ڈالیں:

Netizens Not Impressed With Hira Mani's Song Yaarian

Netizens Not Impressed With Hira Mani's Song Yaarian

Netizens Not Impressed With Hira Mani's Song Yaarian

Netizens Not Impressed With Hira Mani's Song Yaarian

Related Posts