جولائی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1 ارب 21 کروڑ ڈالرز رہا، اسٹیٹ بینک

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جولائی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1 ارب 21 کروڑ ڈالرز رہا، اسٹیٹ بینک
جولائی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1 ارب 21 کروڑ ڈالرز رہا، اسٹیٹ بینک

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ جولائی 2022 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1 ارب 21 کروڑ ڈالرز رہا جو جون 2022 کے مقابلے میں 45 فیصد کم ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان(ایس بی پی)نے جولائی 2022 کے دوران کرنٹ اکاونٹ خسارے سے متعلق اعداد و شمار جاری کر دیے۔

مرکزی بینک کے مطابق جولائی کا تجارتی خسارہ جون سے 21 فیصد کم ہو کر 3 ارب 9 کروڑ ڈالرز رہا اور جولائی میں درآمدات 5.38 ارب ڈالرز رہیں۔

مزید پڑھیں:بجلی بلوں میں اب تین ماہ کی ایڈجسٹمنٹ، عوام پر 94 ارب کا بوجھ ڈالنے کی تیاری

اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی میں برآمدات 2.29 ارب ڈالرز رہیں جبکہ ورکرز ترسیلات 2.52 ارب ڈالرز رہیں۔

Related Posts