جنیوا: دُنیا بھر میں کورونا سے 38 کروڑ 30 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ وائرس کے باعث 57لاکھ 8 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق دُنیا کے 200سے زائد ممالک اور خطوں میں کورونا سے مجموعی طور پر 38 کروڑ30لاکھ 79 ہزار551 افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس کا شکار 57 لاکھ 8 ہزار539 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
کورونا کا پھیلاؤ، ملک کے بڑے شہروں میں تعلیم متاثر، جامعات بند کردی گئیں
کورونا کا خوف، نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن کی شادی منسوخ