ایم کیو ایم پاکستان کے بہادر آباد مرکز میں جھگڑا، مصطفیٰ کمال آفیشل گروپ سے لیفٹ کرگئے

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو ایم ایم

ایم کیو ایم پاکستان کے تنظیمی اجلاس میں شور شرابا، کارکنان نے قیادت کے خلاف نعرے بازی کردی۔

بہادر آباد مرکز میں ایم کیو ایم پاکستان کا تنظیمی اجلاس ہوا، جس میں عہدوں کی تقسیم عمل میں آنی تھی۔

فلیٹ سے معروف فیمیل ٹک ٹاکر کی لاش برآمد

اس موقع پر اہم رہنماؤں کو نظر انداز کرنے پر کارکنان نے شور شرابا اور ہنگامہ کردیا۔ کارکنان نے احتجاج کرتے ہوئے عہدوں کی تقسیم پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔

عہدوں کی تقسیم پر اختلاف بڑھنے پر مصطفی کمال اور انیس قائم خانی نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کا آفیشل گروپ لیفٹ کردیا، جس سے قیاس آرائیاں جنم لے رہی ہیں کہ وہ اپنے گروپ سمیت متحدہ سے علیحدگی اختیار کر سکتے ہیں۔

Related Posts