فلیٹ سے معروف فیمیل ٹک ٹاکر کی لاش برآمد

پشاور کے علاقے تھانہ مچنی گیٹ کی حدود ورسک روڈ پر فلیٹ سے خاتون کی لاش ملی ہے، پولیس نے بتایا کہ خاتون کی شناخت سائکو ارباب کے نام سے ہوئی ہے۔ خاتون ٹک ٹاکر کی ہلاکت سے مختلف خدشات ظاہر کیے جارہے ہیں تاہم پولیس نے گھر سے اہم شواہد اکٹھے کرکے انکوائری شروع … Continue reading فلیٹ سے معروف فیمیل ٹک ٹاکر کی لاش برآمد