لاہور:گلوکارہ واداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ بیشک اللہ کے ذکرسے ہی بے قرار دلوں کوسکون ملتاہے۔
انسان کوجب بھی کوئی مصیبت اور پریشانی آئے تووہ خدا کی ذات سے رجوع کرے تو خدا کی ذات انہیں دورکرتاہے ۔
اپنے ایک بیان میں رابی پیرزادہ نے کہا کہ میرے خلاف جس طرح کا انتہائی غلیظ پراپیگنڈااو رمہم شروع کی گئی اس کی مذمت کیلئے شاید کوئی الفاظ بھی نہ ہوں۔
مزید پڑھیں : اداکارہ ماہرہ خان کے لیے ایک اور اعزاز، انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 50 لاکھ ہوگئی