جیمز کیمرون کی فلم اواتار 2 ریلیز ہوتے ہی مقبول، ٹوئٹر صارفین کے تعریفی تبصرے

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جیمز کیمرون کی فلم اواتار 2 ریلیز، ٹوئٹر صارفین کی تعریفیں
جیمز کیمرون کی فلم اواتار 2 ریلیز، ٹوئٹر صارفین کی تعریفیں

امریکی فلمساز جیمز کیمرون کی فلم اواتار 2 نے ریلیز ہوتے ہی مداحوں کی توجہ حاصل کرلی، ٹوئٹر پر صارفین کی جانب سے تعریفی تبصرے کیے جارہے ہیں۔

فلم کا پہلا حصہ 2009 میں ریلیز ہوا تھا جو کہ کافی مقبول ہوا تھا اور اب 13 سال کے طویل عرصے کے انتظار کے بعد فلم کا دوسرا حصہ ریلیز ہوا ہے جس میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں کئی بڑے بڑے نام شامل ہیں جن میں سیم ورتھنگٹن، زوسلڈانا، کیٹ ونسلیٹ، اسٹیفن لینگ، سیگورنی ویور اور کلف کرٹس شامل ہیں۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر صارفین کی جانب سے فلم کی تعریف کی جارہی ہے، آئیے اُن کے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Related Posts