جدہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر عمرے کے باعث غیر معمولی رش میں اضافہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جدہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر عمرے کے باعث غیر معمولی رش میں اضافہ
جدہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر عمرے کے باعث غیر معمولی رش میں اضافہ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

جدہ: جدہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر عمرے کے باعث غیر معمولی رش میں اضافہ ہوگیا، پی آئی اے سمیت دیگر چند بڑی ائیرلائنز کی پروازیں حج ٹرمینل منتقل کردی گئیں۔

ذرائع کے مطابق آپریشن منتقلی کا آغاز پی آئی اے کی پرواز پی کے741 سے ہوگا جو مقامی وقت کے مطابق رات 10بجے جدہ سے روانہ ہوگی۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق دوسری پرواز پی کے842سمیت تمام پروازیں حج ٹرمینل سے آپریٹ کی جائیں گی۔

مزید پڑھیں:ڈیجیٹل کرنسیوں سے سیکیورٹی کو شدید خطرہ لاحق ہے، نریندر مودی

پی آئی اے کی تمام پروازوں کی آمد و روانگی آج رات 8 بجے سے حج ٹرمینل سے ہوگی، ممکنہ رش سے بچنے کیلئے مسافروں سے درخواست ہے کہ وہ اپنی پرواز سے 5گھنٹے قبل حج ٹرمینل پر پہنچیں۔

Related Posts