اسٹاک مارکیٹ میں 124 پوائنٹس کی کمی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹاک مارکیٹ میں 124 پوائنٹس کی کمی
اسٹاک مارکیٹ میں 124 پوائنٹس کی کمی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

سینیٹ میں انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد منظور مارکیٹ گراوٹ کا شکار، اسٹاک مارکیٹ میں 850 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔

انتخابات کے حوالے سے خبر کے بعد مارکیٹ میں اختتام پر 124 پوائنٹس کی کمی ہوئی، کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس 64 ہزار 514 پوائنٹس پر بند ہوئی ۔

مارکیٹ ٹریڈنگ کے دوران 63 ہزار 757 کی کم ترین سطح تک بھی ٹریڈ ہوئی۔مارکیٹ میں پورا دن 19 ارب روپے کے 94 کروڑ حصص کا کاروبار ہوا۔

آئندہ 6 ماہ میں گاڑیاں سستی ہوں گی یا مہنگی؟

مارکیٹ میں 160 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ جبکہ 187 کمپنیوں کے حصص میں کمی ہوئی ۔

Related Posts