کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ سے ایک فوجی جوان شہید

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Soldier martyred in Indian firing along LoC: ISPR

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

راولپنڈی: ہفتہ کے روز لائن آف کنٹرول کے کوٹ کوٹرا سیکٹر پر بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جس سے ہندوستانی پوسٹ کو کافی نقصان پہنچا ۔

فائرنگ کے شدید تبادلے کے دوران مظفر آباد کے رہائشی 34 سالہ نائیک دل فراز نے بہادری سے لڑتے ہوئے شہادت قبول کرلی۔

ایک دن قبل ہی آئی ایس پی آر نے کہا تھا کہ ہندوستانی فوجیوں نے 2020 میں جنگ بندی کی کم از کم 2340 خلاف ورزیاں کی ہیں۔

مزید پڑھیں: مظفر آباد میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کیخلاف ریلیاں، مظاہرے

Related Posts