شیخ رشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل، آج دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شیخ رشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل، آج دوبارہ عدالت پیش کیا جائے گا
شیخ رشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل، آج دوبارہ عدالت پیش کیا جائے گا

اسلام آباد: پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر آج دوبارہ عدالت پیش کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شیخ رشید احمد کو جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

گزشتہ سماعت پر پراسیکیوٹر نے وائس میچنگ اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کرانے کیلئے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی،سابق وزیر داخلہ کے وکلاء کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت سامنے آئی تھی۔

مزید پڑھیں:شیخ رشید کیخلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج کرلیا گیا

واضح رہے کہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو سابق صدر آصف علی زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش سے متعلق بیان پر حراست میں لیا گیا ہے۔

Related Posts