سیکورٹی خدشات، نیوزی لینڈ ٹیم نے دورہ پاکستان ختم کردیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سیکورٹی خدشات، نیوزی لینڈ ٹیم نے دورہ پاکستان ختم کردیا
سیکورٹی خدشات، نیوزی لینڈ ٹیم نے دورہ پاکستان ختم کردیا

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

راولپنڈی: سیکورٹی خدشات کے باعث آج نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے آگاہ کیا ہے کہ انہیں سیکورٹی کے حوالے سے الرٹ کیا گیا ہے اس لئے یکطرفہ طور پر سیریز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ اور حکومت پاکستان نے مہمان ٹیم کی سیکورٹی کے لیے فول پروف انتظامات کررکھے،ہم نے نیوزی کرکٹ بورڈ کو بھی یہی یقین دہانی کرائی تھی۔

وزیر اعظم نے ذاتی طور پر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو رابطہ کرکے انہیں بتایا کہ ہماری سیکورٹی انٹیلیجنس دنیا کی ایک بہترین ایجنسی ہے اور مہمان ٹیم کو کوئی سیکورٹی تھریٹ نہیں۔

مزید پڑھیں: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ شروع ہونے سے قبل ہی منسوخ کردیا گیا

نیوزی لینڈ ٹیم کے آفیشلز نے حکومت پاکستان کی سیکورٹی پر اطمینان کا اظہار کیا تھا، مگر اس کے باوجود اب سیریز کو منسوخ کردیا گیا ہے۔

Related Posts