دوسرا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 195 رنز کا ہدف دیدیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 195 رنز کا ہدف دیدیا
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 195 رنز کا ہدف دیدیا

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں قومی ٹیم کو جیت کے لیے 195 رنز کا ہدف دیا ہے۔

پاکستان کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ہیملٹن میں کھیلے جا رہے میچ میں ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

فن ایلن اور ڈیوڈ کونوے نے نیوزی لینڈ کی جانب سے اننگز کا آغاز کیا اور کیوی ٹیم کو پہلا نقصان 59 رنز پر ہوا جب کونوے عامر جمال کی گیند پر فخر زمان کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔

راہول ڈریوڈ کے بیٹے کی بولنگ کے چرچے، ویڈیو وائرل ہوگئی

کپتان ولیمسن 26 رنز بنا کر ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے جبکہ فن ایلن نے 74 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی رکھنے والی پاکستانی ٹیم کو ہی برقرار رکھا گیا ہے۔

Related Posts