پنجاب میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنیوالوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Police decide to deal strictly with lockdown offenders in Lahore

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

لاہور :پنجاب پولیس نے صوبے میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ناول کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے جاری لاک ڈاؤن سے بہتر نتائج حاصل کرنے کیلئے شہر کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کو روکنے کیلئے صوبے میں لاک ڈائون جاری ہے تاہم عوام کی جانب سے عدم تعاون کی وجہ سے پنجاب میں کورونا کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

مزید پڑھیں: لاک ڈاؤن ختم کرنے میں جلد بازی نہ کی جائے، عالمی ادارہ صحت کاانتباہ

پنجاب حکومت نے صوبے میں  لاک ڈائون پر مکمل طور پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے پولیس کو سختی کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

Related Posts