شیخوپورہ میں موٹر وے انٹر چینج کے قریب گاڑی الٹ گئی، ماں اور 2 بچیاں جاں بحق

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شیخوپورہ میں موٹر وے انٹر چینج کے قریب گاڑی الٹ گئی، ماں اور 2 بچیاں جاں بحق
شیخوپورہ میں موٹر وے انٹر چینج کے قریب گاڑی الٹ گئی، ماں اور 2 بچیاں جاں بحق

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

لاہور: شیخوپورہ میں موٹر وے انٹرچینچ کے قریب گاڑی الٹ جانے کے باعث ماں اور 2 بچیاں جاں بحق ہو گئی ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق گاڑی میں ماں باپ اور بچے سفر کر رہے تھے جس کے دوران یہ افسوسناک حادثہ گاڑی کا ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا۔ 

موٹر وے انٹرچینچ کے قریب گاڑی الٹ جانے کے بعد ماں اور 2 بچیاں موقعے پر جاں بحق ہو گئے جبکہ والد اور 2 بچے زخمی ہو گئے۔

ریسکیو کے مطابق میتوں اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔حکام کے مطابق حادثے پر تحقیقات جاری ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں: معروف سیاسی و سماجی رہنما  کی بیٹی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

Related Posts