مومنہ اقبال کی انسٹاگرام تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مومنہ اقبال کی انسٹاگرام تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں
مومنہ اقبال کی انسٹاگرام تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ مومنہ اقبال کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئیں ۔

اداکارہ مومنہ اقبال نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں سمندر کنارے بیچ پر دیکھا جاسکتا ہے۔

مومنہ اقبال نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ’ آگر آپ نیک نیت کے ساتھ آگے بڑھیں گے تو قدرت ہمیشہ آپ کا خیال رکھے گی‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Momina Iqbal (@momina.iqbal)

اداکارہ نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

سلمان اور کترینہ کی فلم ٹائیگر 3 ریلیز کردی گئی

مومنہ اقبال اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں،ادکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں ۔

Related Posts