کترینہ کیف کا اپنے سسر کے ہمراہ ڈانس، سوشل میڈیا پر وائرل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کترینہ کیف کا اپنے سسر کے ہمراہ ڈانس، سوشل میڈیا پر وائرل
کترینہ کیف کا اپنے سسر کے ہمراہ ڈانس، سوشل میڈیا پر وائرل

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی اپنے سسر شام کوشل کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

Katrina Kaif Vicky Kaushal Mehendi Ceremony Photos Viral Actress Dance With Father In Law In Party – VicKat Wedding: Katrina Kaif danced fiercely on Mehndi's night, did a lot of dance with

واضح رہے کہ کترینہ کیف نے انسٹاگرام پر اپنی مہندی کی تقریب کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

Katrina Vicky Mehndi Photos: Katrina dances with her mother-in-law at Mehndi's function, see pics | Katrina Vicky Mehndi Photos: Apart from Vicky, Katrina Kaif also danced a lot with her father in

انہوں نے مہندی کی تقریب کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ’مہندی تاں سجدی جے نچّے سارا ٹبر‘۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں کترینہ کیف مہندی کے خوبصورت لباس میں ملبوس ہیں اور بیحد حسین لگ رہی ہیں۔

Vicky, Katrina Kaif's fun-filled Mehndi event

مزید پڑھیں: اتنی محنت کے بعدبھی پزیرائی نہیں ملی،ماہرہ خان نے خاموشی توڑدی

تصاویر میں کترینہ کیف کو اپنے شوہر وکی کوشل  اور سسر کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ان تصاویر میں ایک تصویر میں کترینہ اپنے سسر شام کوشل کے ساتھ بھی ڈانس کرتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔

Related Posts