اطالوی فٹ بال ریفری ڈیانا ڈی میو کا فون ہیک، نازیبا تصاویراور ویڈیوزسوشل میڈیا پروائرل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Diana Di Meo opens up about leaked explicit photos

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

اطالوی فٹ بال ریفری کوہیک فون سے برہنہ تصاویراور ویڈیوز لیک ہونے پر گھر میں قید کردیاگیا، ڈیانا ڈی میو نے ہیکرز کیخلاف جنگ کااعلان کردیا۔

22 سالہ اطالوی فٹ بال ریفری کاکہنا ہے کہ میرا فون ہیک کرکے تصاویر اور ویڈیوز واٹس ایپ اور انسٹاگرام پر پوسٹ کرنے کے بعد مجھے گھر میں بند کر دیا گیا ہے، میں دو دن سے رو رہی ہوں۔

 

ان کا کہنا ہے کہ کسی نے میرا فون ہیک کرکے تصاویر اور ویڈیوز وائرل کردی ہیں ، مجھے نہیں معلوم کہ یہ سب کیسے ہوا لیکن میں نے شکایت درج کروادی ہے ، مشکل وقت میں ساتھ دینے والوں کی شکر گزار ہوں۔

مزید پڑھیں:یاسمینہ علی کون ہیں اور طالبان دور میں پہلی افغان پورن اسٹار کیسے بنیں ؟

ڈیانا ڈی میو نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں اس مشکل سے نکلنے کے ساتھ دوسروں کو بچانے کیلئے آواز اٹھارہی ہوں۔یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جس میں کوئی بھی اپنی خوشی سے پھنسنا نہیں چاہے گا اور میں مزاحمت جاری رکھوں گی۔

Related Posts