آنے والا بجٹ: تنخواہوں میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آنے والا بجٹ: تنخواہوں میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟
آنے والا بجٹ: تنخواہوں میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے آنے والے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی سفارش کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اس حوالے سے فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی۔ حکومت ملک میں معاشی بحران کے درمیان جون میں مجموعی طور پر 14,600 ارب روپے کا بجٹ پیش کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔

بجٹ خسارہ اخراجات اور آمدنی کے درمیان فرق – 7,800 بلین روپے ہوسکتا ہے جو کہ رواں مالی سال کے وفاقی خسارے کے ہدف سے تقریباً تین چوتھائی زیادہ ہوگا۔

مزید پڑھیں:کیا وقت دھوکہ ہے؟ فزکس کے سب سے پراسرار راز سے پردہ اُٹھ گیا

مالی سال 2023-24 کے لیے بجٹ خسارے کا تخمینہ مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کا تقریباً 7.4 فیصد لگایا گیا ہے۔

Related Posts