شہرقائد کی مساجد اور عیدگاہوں کے نماز عیدالفطر کے اوقات

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شہرقائد کی مساجد اور عیدگاہوں کے نماز عیدالفطر کے اوقات
شہرقائد کی مساجد اور عیدگاہوں کے نماز عیدالفطر کے اوقات

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی : کراچی کی مساجد اور عید گاہوں میں نماز عید الفطر کے اوقات ساڑھے 6 سے لیکر ساڑھے 8 بجے تک ہونگے ۔ جس کا مساجد کے آئمہ و عید گاہوں کی انتظامہ نے کر دیا ہے ۔

جامع مسجد فاروق اعظم ؓ ، جامعہ اسلامیہ محمودیہ دوست محمد جونجھار گوٹھ نئی سبزی منڈی امامت مولانا سمیع الحق سواتی ، خطابت : مولانا محمد ضیاء  الدین سواتی وقت 6:50

جامع مسجد صدیق اکبرؓ ، عقب نئی سبزی منڈی ، سپرہائی وے کراچی ، امامت خطابت مولانا ڈاکٹر نصیر الدین سواتی ، وقت 07:10

جمشید انصاری پارک نزد جامعہ مدنیہ اسلامیہ گلشن اقبال کراچی ، امامت و خطابت مولانا عبدالکریم عابد 7:30

جامع مسجد رحمان، معمار بنگلوز احسن آباد کراچی ، امامت خطابت مولانا عبدالبصیر اعوان وقت 8:30

جامع مسجد نورانی ، بلوچ گوٹھ اورنگی ٹاؤن سیکٹر 7اے ، کراچی امامت خطابت مولانا قاری محمد ایوب ہزاروی وقت  7:45

جامع مسجد قدسیہ ، مدرسہ انوارالقرآن صدیقیہ ، ناظم آباد نمبر ۲ ، چھوٹا میدان امامت و خطابت ، مولانا قاری خیرالحق ابرار وقت 7:30

جامع مسجد تقویٰ ، جھتیال گوٹھ ، نزد گلشن معمار کراچی امامت مفتی سعیداللہ کوثری وقت 7:45

جامع مسجد عثمان غنی ؓ  ، جونجھار گوٹھ متصل نئی سبزی منڈی سپرہائی وے ، امامت خطابت مولانا قاری طلحہ زبیر سواتی وقت08:30

جامع مسجد قباء ، جمالی پاڑہ گل گوٹھ امامت مولانا محمد قاسم بن رفیق وقت 8:45

عیدگاہ عبداللہ ، گبول گوٹھ نزد گلشن معمار، امامت وخطابت مولانا محمد خان گبول، وقت 7:45

جامع مسجد محمدی ، غوثیہ کالونی عقب سینٹرل جیل کراچی ،  امامت مولانا قاری مجیب الرحمن  6:30

جامعہ شمس العلوم و جامع مسجد پٹھان ، کیماڑی امامت و خطابت مولانا قاضی فخرالحسن 7:30

جامع مسجد حقانی، غازی گوٹھ اجتماع گاہ، امامت خطابت،شیخ الحدیث مولانا محمد طیب حقانی وقت 7:40

جامع مسجد بیت االمکرم، فیضان ٹاؤن نئی سبزی منڈی امامت مولانا عبدالولی وقت 8:45

جامع مسجد درگاہ عبداللہ شاہ غازی ، کلفٹن امامت مولانا محمد مسکین حنفی وقت 7:45 بجے

جامع مسجد طور، جامعہ عثمانیہ شیر شاہ، امامت خطابت، مولانا عظیم اللہ عثمان، وقت 7:30

جامع مسجد مدنی ، کیماڑی امامت قاری اختر زادہ سواتی 7:30 بجے

پرل کانٹی نیٹل ہوٹل امامت خطابت، مولانا عمر گلاب وقت  8 بجے

جامعہ عثمانیہ یوسف گوٹھ بکراپیڑی  مولانا عبدالعزیز ملازئی  7:30

جامع مسجد نعمان ، سیکٹر 8/ای گلزار کالونی کورنگی انڈسٹریل ایریا  خطابت مولانا کفایت اللہ 7:30

جامع مسجد حقانی ، علی محمد بروہی گوٹھ بنگالی پاڑہ ، امام و خطیب مولانا سید علی خان 7:30

کے ڈی گراؤنڈ منگل بازار ریلوے سوسائٹی امامت مفتی حسن الرحمن 6:30

جامع مسجد محمدی ، امامت مولانا تاج الحق 00: 8 بجے

جامع مسجد ہادی ، اسلام اتحاد ٹاؤن ، امامت مولانا عابدالدین وقت 7 بجے

جامع مسجد نور ، رحیم شاہ کالونی اورنگی ٹاؤن کراچی ، امامت خطابت ، مولانا طاہرین  7:30

مرکزی جامع مسجد نورانی ، آدم جی روڈ لانڈھی خطیب مولانا عزیز الرحمن صدیقی 7 بجے

جامعہ مسجد مظہرالعلوم حمادیہ اتحاد ٹاؤن، امامت مولانا فخرالدین کھوسو 7:30

جامع مسجد اقصی ، مظفر آباد کالونی لانڈھی، امامت خطابت مولانا احسان اللہ ٹکروی، وقت 7:00

جامع مسجد قباء ، چاول گودام موڑ ، شیر پاؤ کالونی لانڈھی ، امام و خطیب مولانا محمد طارق شامزئی 6:30

جامع مسجد الہدی، قذافی ٹاؤن، لانڈھی ، امامت خطابت، مولانا قاضی عنایت اللہ، وقت 7:30

جامع مسجد قباء کیماڑی، امامت خطابت ، مولانا محمد بلال  وقت 7 بجے

جامع مسجد سیدنا فاروق اعظم ؓ، اسٹیل ٹاؤن گلشن حدید امامت خطابت مولانا حسین احمد وقت 7:15 بجے

جامع مسجد سبحانی ، فیوچر کالونی لانڈھی قائد آباد ، امامت و خطابت ، مفتی محمد صادق 7 بجے

جامع مسجد محمودیہ ، محمدی مسجد، میراں ناکہ لیاری ، امامت خطابت، شیخ الحدیث مولانا نور الحق

جامع مسجد قادر، شاہراہ فیصل عوامی مرکز کراچی ، امامت مولانا عبیدالرحمان، وقت 10:00

جامع ھری مسجد ، نیو کمہار واڑہ لیاری ، امامت علامہ حافظ نسیم احمد مدنی  8 بجے صبح

مسجد عثمان غنی گلستان جوھر ، بلاک 12 ، امام مولانا عبیداللہ 6:30 بجے

جامع مسجدباب الاسلام نواب کالونی اتحاد ٹاؤن ، مولانا سراج محمد اختر 7:30 بجے

جامعہ دارالعلوم رحمانیہ المرکز، لی مارکیٹ  6:30 بجے

مصطفائی عید گاہ گراؤنڈ ، فیڈرل بی ایریا ، بلاک 17 میں 6:15 پر عید کی نماز ہو گی ۔

جامع مسجد کنزالایمان ، گرومندر میں نماز کی امامت مفتی محمد حنیف امجدی ، 6 بج کر 7 منٹ پر ادا کریں گے ۔

میمن جامع مسجد ، (پہاڑی والی) ، شہید ملت روڈ ، میں مفتی محمد رفیق عباسی عید الفطر کی نماز 7 بجے پڑھائیں گے ۔

جامع مسجد قمر ، سولجر بازار ، اسماعیل گیگا جمشید روڈ ، زینب مسجد جمشید روڈ ، اقصی مسجد محمد علی سوسائٹی ، الفاروق مسجد ، حبیبیہ مسجد دھوراجی کالونی ، مصطفی مسجد دھوراجی ، میمن مسجد صدیق آباد ، بہار شریعت مسجد بہادر آباد ، فیضان جیلانی کلفٹن بلاک 8 ، الآصف مسجد کھارادر ، فیضان رضا مسجد گلشن اقبال بلاک 6 میں مفتی محمد امتیاز قادری نماز عید 8 بج کر 45 منٹ پر پڑھائیں گے ۔

عثمان غنی مسجد ، تھاٹی کمپائونڈ میں علامہ آصف اقبال مدنی نماز عید 7 بجے پڑھائیں گے ۔

جامع مسجد نور ، سکٹر 11D ، نیو کراچی میں امام و خطیب مفتی محمد امجد علی قادری نماز عید الفطر 08:00 بجے ادا کریں گے ۔

مرکزی جامع مسجد بلال ، سندھی ہوٹل نیو کراچی میں مفتی محمد عمر فاروق قادری رضوی  نماز عیدالفطر 06:08 چھ بجکر آٹھ منٹ پر ادا کریں گے ۔

جامع مسجد بولٹن مارکیٹ ، عید کی نماز 9 بجے ادا کی جائے گی ۔

جامع مسجد بانٹوا نگر میں عید کی نماز 7 بجے ادا کی جائے گی ۔

جامعہ مسجد طیبہ کورنگی نمبر ایک ، تقریبا 7:30 بجے نماز کی امامت مولانا عبدالوھاب مدنی عطاری  کریں گے ۔

جامع مسجد گلزار حبیب ، سولجز بازار میں نماز عید 10 بجے ہو گی ۔

کچھی میمن مرکزی جماعت پاکستان کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ ان کے زیر اہتمام چلنے والی مساجد میں نماز عید کے اوقات درج ذیل ہوں گے ۔

جامع مسجد میمن ناخدا بہادرآباد  میں نماز عید 6 بج کر 10 منٹ پر ہو گی ۔

جامع مسجد غوثیہ ، گلزار کلری میں نماز عید 6 بج کر 10منٹ پر ہو گی ۔

جامع مسجد گلزار گھاس نجی ، موسی لین میں نماز عید 7بج کر 15 منٹ پر ہو گی ۔

جامع مسجد کچھی جامع مسجد ، گاڑی کھاتہ میں نماز عید 6 بج کر 10 منٹ پر ہو گی ۔

جامع مسجد کچھی ، قبرستان گھاس منڈی میں نماز عید 6 بج کر 30 منٹ پر ہو گی ْ

جامع مسجد کچھی ، رتن تلائو میں نماز عید 7 بج کر 45 منٹ پر ہو گی ۔

جامع مسجد کچھی میمن ، صدر میں نماز عید 8 بجے ہو گی ۔

جامع مسجد توحیدی ، چاکیواڑہ میں نماز عید 8 بج کر 30 منٹ ہو گی ۔

جامع مسجد رحمت ،، بھیم پورہ میں نماز عید 7 بج کر 30 منٹ پر ہو گی ۔

جامع مسجد سلطان صلاح الدین ، ایوبی سیکٹر ، ڈی تھری ، سعید آباد بلدیہ میں عید کی نماز 8 بج کر 30 منٹ پر ادا کی جائے گی ۔ جس کی امامت مفتی قدرت اللہ نقشبندی نیروی کریں گے ۔

جامع مسجد مکی ، سیکٹر الیون جے ، نیو کراچی میں عید کی نماز 8 بجے مولانا ابو بہار محمد وقار مدنی عطاری کریں گے ۔

جامع مسجد ام عطار عزیز آباد نمبر 2 فیڈرل بی ایریا میں نماز عیدالفطر صبح 6 بجکر 10 منٹ پر ادا کی جائے گی ۔

مرکزی جامع مسجد بغدادی ، سیکٹر الیون ڈی ، نیو کراچی میں نماز عید صبح 9 بج کر 30 منٹ پر ادا کی جائے گی ۔

مرکزی عیدگاہ ، باغ شمس تبریز ، کار بازار گراٶنڈ ، سیکٹر الیون ڈی ، نیو کراچی کی امامت علامہ نسیم فریدی کریں گے ۔

جامع مسجد زکریا ، شاہ لطیف ٹاؤن میں نماز عید 7:30 بجے ادا کی جائے گی ۔ جس میں امامت و خطابت کے فرائض مولانا محمد احسان ادا کریں گے ۔

جامع مسجد عمر فاروق ، ٹنکی گراؤنڈ ، ایف سی ایریا ، لیاقت آباد میں عید کی نماز 07:15 منٹ پر ادا کی جائیگی ۔

جامع مسجد محمد فاروق ، شہید پارک ناظم آباد نمبر 3 میں نماز عید بیان 6:30 پر اور نماز 7 بجے علامہ مولانا مفتی محمد ناصر کی امامت میں ادا کی جائے گی ۔

فیڈرل بی ایریا کی 14 مساجد کے نماز عید کے اوقات کے مطابق جامع مسجد فیضان عطار یونائیٹڈ ، کریم آباد میں نماز عید 6 بج کر 5 منٹ پر ہو گی ۔

جامع مسجد فیضان زینب ، حسین آباد ، فوڈ اسٹریٹ میں نماز عید 7:30 بجے ادا کی جائے گی ۔

جامع مسجد اسماعیل سیانی ، بانٹوا ٹائون ، بلاک 3 میں نماز عید 6 بج کر 5 منٹ پر ادا کی جائے گی ۔

جامع مسجد ام عطار ، انڈسٹریل ایریا ، عزیز آباد ، بلاک 2 میں نماز عید 6 بج کر 10 منٹ پر ادا کی جائے گی ۔

فیضان مدینہ میں نماز عید 6:30 بجے ادا کی جائے گی ۔

خاتون جنت ، پارک حیسن آباد اور فیضان غوث اعظم مسجد دستگیر میں نماز عید 6:30 بجے ادا کی جائے گی ۔

جامع مسجد کوہ نور ، عزیز آباد میں نماز عید 6:45 پر ادا کی جائے گی ۔

جامع مسجد ابراہیم ،بلاک 6 ، ایف بی ایریا میں نماز عید 7 بجے ادا کی جائے گی ۔

جامع مسجد الماس ، عزیز آباد ، بلاک 8 میں نماز عید 7:15 بجے ادا کی جائے گی ۔

جامع مسجد یاسین آباد میں نماز عید 7:30 بجے ادا کی جائے گی ۔

جامع مسجد خدیجۃ الکبری ، عزیز آباد ، بلاک 2 میں نماز عید 8:30 پر ادا کی جائے گی ۔

جامع مسجد مدینہ ، عزیز آباد ، بلاک 8 میں علامہ رضوان مدنی کی امامت میں نماز عید 9:15 پر ادا کی جائے گی ۔

Related Posts