کپتان بابر اعظم اور فخر زمان عمرے کیلئے سعودیہ پہنچ گئے

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کپتان بابر اعظم اور فخر زمان عمرے کیلئے سعودیہ پہنچ گئے
کپتان بابر اعظم اور فخر زمان عمرے کیلئے سعودیہ پہنچ گئے

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور بیٹسمین فخر زمان عمرے  کی  سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودیہ  عرب پہنچ گئے ہیں۔

ملک کے مشہور یوٹیوبر نادر علی کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے بابراعطم اور فخرزمان کے ہمراہ مسجد نبوی ﷺ میں لی گئی تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nadir Ali (@nadiraliofficial1)

 شیئر کی گئی تصاویر میں یوٹیوبر کو قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ خوشگوار موڈ میں مسجد نبوی ﷺ کے صحن میں بیٹھے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

مذکورہ تصاویر میں بابر اعظم اور فخر زمان کو قمیض شلوار پہنے سر پر ٹوپی لیے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nadir Ali (@nadiraliofficial1)

یہ بھی پڑھیں: حسن علی کو شاہین شاہ آفریدی میں کونسی خوبی پسند ہے؟

دوسری جانب فخر زمان نے بھی انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو سعودیہ پہنچنے کی اطلاع دی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Fakhar Zaman (@fakharzaman719)

انہوں نے انسٹاگرام پر تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا تھا کہ ‘پھر کرم ہوگیا میں مدینے چلا’۔

Related Posts