مشہورگلوکارعاطف اسلم نے اپنے بیٹے کی تصویردوسال بعد شیئرکردی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مشہورگلوکارعاطف اسلم نے اپنے بیٹے کی تصویردوسال بعد شیئرکردی
مشہورگلوکارعاطف اسلم نے اپنے بیٹے کی تصویردوسال بعد شیئرکردی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: پاکستان کے معروف اور عالمی شہرت کے حامل گلوکار عاطف اسلم نے اپنے مداحوں کے لئے اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کردی۔ 

تفصیلات کے مطابق عاطف اسلم نے دو سال قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پراپنے گھر بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری شیئر کی تھی۔ تاہم اس کے بعد اس کے بعد انہوں نے نہ تو بیٹے کی کوئی تصویر شیئر اور نہ ہی اپنے بچوں سے متعلق کوئی اور خبر شیئر کی تھی۔

گزشتہ روز عاطف اسلم نے اپنے بیٹے کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی اور اس کے ساتھ کیپشن میں لکھا ہےکہ ’’بے شک خدا بہترین خالق ہے۔‘‘

عاطف اسلم نے دو سال قبل اپنے بیٹے کی پیدائش کی خبر شیئر کی تھی جس کا مطلب ہے کہ ان کا بیٹا اب دو سال کا ہو چکا ہے۔

واضح رہے کہ عاطف اسلم اور سارہ بھروانا کا ایک بیٹا اور ہے جس کا نام احد عاطف اسلم ہے اور اس کی عمر سات سال ہے۔

یہ بھی پڑھیں:عاطف اسلم کی بیٹے کے ہمراہ گٹار بجانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

Related Posts