گلوکارہ عینی خالد نے دلچسپ جوابات سے مداحوں کو خاموش کروادیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Annie Khalid delights fans with hilarious replies

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

گلوکارہ عینی خالد اپنی دلچسپ شخصیت اور حاضری جوابی کی وجہ سے اکثر مداحوں کے ساتھ نوک جھونک کرتی دکھائی دیتی ہیں حال ہی میں انہوں نےدلچسپ جوابات سے مداحوں کو خاموش کروایا۔

Annie Khalid delights fans with hilarious replies

عینی خالد نے سوشل میڈیا پر ایک تصوی شیئر کی جس میں وہ اپنی بیٹی کے ساتھ موجود ہیں ، تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک مداح نے لکھا کہ میں 2005 میں تب سے آپ کا فین ہوں جب آپ نے جدہ میں جنون بینڈ کے ساتھ پرفارم کیا تھا۔

Annie Khalid delights fans with hilarious replies

گلوکارہ نے مداح کے بے سروپا کمنٹس پر جواب دیا کہ 2005 میں ابھی اسکول میں تھی اور اس وقت میرا کوئی گانا نہیں آیا تھا جبکہ جنون کے ساتھ جدہ میں بھی میں نے کبھی پرفارم نہیں کیا اس کے علاوہ بھی سوشل میڈیا پر ان کی مداحوں کے ساتھ ہلکی پھلی نوک جھونک چلتی رہی۔

Related Posts