تیسرا ٹی ٹوئنٹی: افغانستان کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: افغانستان کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری
تیسرا ٹی ٹوئنٹی: افغانستان کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

افغانستان نے شارجہ میں ہونے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر بالنگ کرانے کا فیصلہ کیا اور پاکستان کو بلے بازی کی دعوت دی ہے۔

واضح رہے کہ یہ پاکستان کیخلاف افغانستان کی اولین سیریز فتح ہے۔افغانستان کو تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہوچکی ہے۔

مزید پڑھیں:افغانستان سے پے در پے شکست، شاہد آفریدی کا رد عمل سامنے آگیا

ابتدائی دو ٹی ٹوئنٹی میچز میں بھی پاکستان نے پہلے بیٹنگ کی تھی تاہم افغان بولرز دونوں میچز میں چھائے رہے اور پاکستان کو بڑا اسکور کرنے سے روکے رکھا۔

Related Posts