کراچی: شوبز انڈسٹری کے معروف ٹی وی میزبان اور مذہبی اسکالر عامر لیاقت نے اپنی سابقہ بیویوں کیلئے پیغام جاری کیا ہے۔
حال ہی میں عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے تینوں بیویوں کی تصویریں پوسٹ کیں اور ساتھ ہی پیغام بھی لکھا۔
عامر لیاقت نے پیغام میں لکھا کہ ’تُم تینوں سے تو واللہ اللہ ہی پوچھے گا، ہمیشہ کے لئے اللہ حافظ ۔‘
یہ بھی پڑھیں:‘ڈونٹ گو عامر بھائی’ کہ ٹرینڈ چلاؤ یا کچھ بھی، میں جارہا ہوں، عامر لیاقت