اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی جانب سے امیر تحریک لبیک سعد رضوی کو چھوڑنے سے انکار کے بعد ملک میں جاری احتجاج میں تیزی، کشیدگی میں اضافہ ہوگیا، پولیس پر حملوں میں مزید کئی اہلکار زخمی ہوگئے۔
Interior Minister Sheikh Rasheed on the current situation in Pakistan pic.twitter.com/wIq3MdgULs
— Murtaza Ali Shah (@MurtazaViews) April 13, 2021
وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ حالات مکمل طور پر کنٹرول میں ہیں اور کسی بھی نہیں چھوڑا جائیگا۔
ملک میں آگ لگی ھے جبکہ وزیر داخلہ سورہا ھے pic.twitter.com/X7KG6FRv2s
— میمونہ????مشتاق???? یوتھیا کلر???? (@MemonaMushtaq) April 13, 2021
شیخ رشید کی طرف سے سخت انتباہ کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں تحریک لبیک کے کارکنوں کی جانب سے جاری احتجاج میں مزید شدت دیکھنے میں آئی ہے جبکہ پنجاب میں پولیس اہلکاروں پر حملوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
This is how a banana republic looks like. https://t.co/VJtluFim7b
— Murtaza Solangi (@murtazasolangi) April 13, 2021
گزشتہ روز سعد رضوی کی گرفتاری کے بعد ہونے والے مظاہروں میں 2 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے جن میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔
بغض نواز میں تمہاری ہی لگائی ہوئی آگ آج تمہارے اپنے گھر کو بھی لپیٹ میں لے رہی ہے#فیض_آباد_کا_فیض_بھگتو
— عثمان جنجوعہ (@UsmanJanjua01) April 13, 2021
پنجاب میں کئی مقامات پر پولیس اہلکاروں پر تشدد کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے اور کئی شہروں میں نیم فوجی دستوں کو بلالیا گیا ہے۔
پنجاب پولیس کے اہلکاروں پر وحشیانہ تشدد کیا ثابت کرتا ہے؟
پُولیس والے ہی نشانہ کیوں بنے ہیں؟ #TLPProtest pic.twitter.com/lXeBvIJBku— Shama Junejo (@ShamaJunejo) April 13, 2021
لاہور کے 16 مقامات پر پولیس کیساتھ ساتھ رینجرز بھی تعینات کرنے کا حکم دیدیا گیا ہے۔
Extremely bad situation. Caution: Disturbing scenes. Location: Ferozpur Road Lahore pic.twitter.com/R56f1I542O
— Motasim Bajwa (@motasim) April 13, 2021