عامر لیاقت نے اپنی سابقہ بیویوں کو کیا پیغام دیا؟ جانئے

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عامر لیاقت نے اپنی سابقہ بیویوں کو کیا پیغام دیا؟ جانئے
عامر لیاقت نے اپنی سابقہ بیویوں کو کیا پیغام دیا؟ جانئے

کراچی: شوبز انڈسٹری کے معروف ٹی وی میزبان اور مذہبی اسکالر عامر لیاقت نے اپنی سابقہ بیویوں کیلئے پیغام جاری کیا ہے۔

حال ہی میں عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے تینوں بیویوں کی تصویریں پوسٹ کیں اور ساتھ ہی پیغام بھی لکھا۔

عامر لیاقت نے پیغام میں لکھا کہ ’تُم تینوں سے تو واللہ اللہ ہی پوچھے گا، ہمیشہ کے لئے اللہ حافظ ۔‘

یہ بھی پڑھیں:‘ڈونٹ گو عامر بھائی’ کہ ٹرینڈ چلاؤ یا کچھ بھی، میں جارہا ہوں، عامر لیاقت

بعدازاں تصویر کے ساتھ انہوں نے وضاحت دی کہ انہوں نے جو یہ طعنہ دیا ہے، وہ اُن کی پہلی بیوی کیلئے نہیں ہے بلکہ باقی تینوں بیویوں کیلئے ہے۔ انہوں نے پیغام میں خاص طور پر تیسری بیوی کو ٹارگٹ کرتے ہوئے کہا کہ سب سے زیادہ تیسری بیوی خطرناک ہے۔

خیال رہے کہ عامر لیاقت کی اس پوسٹ کے بعد سوشل میڈیا صارفین ان کو سخت تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں، اُن میں سے اکثریت کا ماننا ہے کہ عامر لیاقت کو اب بس خاموش ہوجانا چاہیے۔

Aamir Liaquat Hussain's New Message for His Wives - Shares Pictures

Related Posts