دراز نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے سیزن 2022 اور 2023 کی لائیو اسٹریمنگ کے حقوق کے لیے سب سے زیادہ بولی لگا دی۔لائیو اسٹریمنگ کے حقوق کی خریداری کے لئے ماضی کے مقابلے میں 175 فیصد زائد قیمت کی بولی لگائی گئی۔
تفصیلات کے مطابق دراز نے سب سے زیادہ بولی کا نیا ریکارڈ قائم کیا۔ قبل ازیں اے آر وائی اور پی ٹی وی کی کنسورشیم بھی ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے سیزن 2022 اور 2023 کے نشریاتی حقوق کے لیے گزشتہ سائیکل کے مقابلے میں 50 فیصد زائد قیمت کی بولی لگا چکی ہیں۔
قائداعظم ٹرافی کا ڈے اینڈ نائٹ فائنل 25 دسمبر سے شروع ہوگا
شاہین کاکپتانی سے متعلق شاہد آفریدی کا مشورہ ماننےسےانکار