کراچی میں نسلہ ٹور کے رہائشیوں کو بلڈنگ 27 اکتوبر تک خالی کرنے کا حکم دے دیا گیا، ضلع شرقی کی شہری انتظامیہ نے نوٹس جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد نے نسلہ ٹاور کے مکینوں کو نوٹس جاری کیا ہے جس میں رہائشیوں سے کہا گیا ہے کہ عمارت کو 15روز میں خالی کردیں۔
کراچی، سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور1 ماہ میں گرانے کا حکم
سپریم کورٹ میں نسلہ ٹاور گرانے کے خلاف نظر ثانی کی درخواست مسترد
سپریم کورٹ کا کراچی میں رفاعی پلاٹوں کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم