وطن واپسی کیلئےڈیلوں کاانتظارکرنیوالےسیاسی بونے رہیں گے،فوادچوہدری

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری نے مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کاتنقیدکانشانہ بناتےہوئے کہاہےکہ وطن واپسی کیلئے ڈیلوں کاانتظارکرنے والے سیاست میں بونے ہی رہیں گے۔

فواداچوہدری کی جانب سے ٹوئٹرپرکہاگیاکہ مسلم لیگ ن والے بوٹ پالش کا سامان لیے کھڑےہیں لیکن انہیں تبادوں کہ اب کوئی بوٹ انکے پاس نہیں آئے گااوروطن واپسی کیلئے کسی ڈیل کاانتظار کرنےوالے سیاسی بونے ہی رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:نواز شریف کی برطانیہ سے بے دخلی کو وطن واپسی کا فیصلہ کہا گیا۔شہباز گل

انہوں نے مزیدکہا کہ مسلم لیگ ن کادورپاکستان کاتاریک دورتھا لیکن اب ہواؤں کارخ انکی جانب نہیں کیونکہ جب روشنی ہوجائےتوتاریکی ختم ہوجاتی ہے اورپاکستان میں بھی ایساہی ہواہے۔

Related Posts